1
1
Hair Longer Oil 1

Why “Hair Longer” is No. 1 Hair Oil on the Market?

Removes Dryness, Dandruff & Exfoliation in 3 Days

Exfoliation is the removal of dead skin cells from the outer layer of your scalp which causes dandruff. The hard chemicals present in shampoos and water can deprive hair of natural oils. The hair Longer oil contains 100 % natural and organic ingredients that retain moisture in the hair and restore the natural oil in your scalp resulting in an end to dandruff and exfoliation in 3 days.

خشکی اور سکری کو صرف 3 دن میں دور کردیتا ہے

سکری آپ کی سر کی بیرونی جلد کی تہہ سے مردہ خلیوں کے اترنے کا نام ہے جو آپ کے سر میں خشکی کا سبب بنتا ہے۔ عمومی استعمال کئے جانے والے شیمپوز اور پانی میں موجود سخت کیمیکل بالوں کو قدرتی تیل سے محروم کردیتے ہیں۔ ہیئر لانگر آئل میں 100% قدرتی اور نامیاتی اجزا موجود ہیں جوآپ کے بالوں میں نمی کو برقرار رکھتے ہیں اور آپ کے سر میں موجود قدرتی تیل کو بحال کرتے ہیں جس کے نتیجے میں 3 دن میں خشکی اور سکری کا خاتمہ ہو جاتا ہے۔

Stops Hair Loss in 7 days

Hair loss has become a very common disease nowadays. Everyone is panicking about hair loss. According to experts, if the shampoos do not suit the condition of your hair, they can cause hair to fall out faster but now there is nothing to worry about. Use Hair Longer hair oil and make your hair thick and shiny again. Your hair will stop falling out and you will notice a clear difference within seven days.

صرف 7 دن میں بالوں کا گرنا روک دیتا ہے

بالوں کا گرنا آج کل ایک عام بیماری بن چکی ہے۔ بالوں کے گرنےکی وجہ سے ہر کوئی گھبراہٹ کا شکار ہے۔ ماہرین کے مطابق اگر شیمپو آپ کے بالوں کی حالت کے مطابق نہ ہوں تو ان کی وجہ سے بال تیزی سے گر سکتے ہیں لیکن اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہئیر لانگر آئل کا استعمال کیجیے اور اپنے بالوں کو دوبارہ گھنا اور چمکدار بنائیے۔ ہئیر لانگر کے استعمال سے آپ کے بال گرنا بند ہو جائیں گے اور آپ محض سات دن کے استعمال سے ہی فرق محسوس کرنے لگیں گے ۔

Grows your hair up to 3 inches Long in 21 Days

It’s a challenge that Hair Longer oil can grow your hair one to three inches long in 21 days. Why are we saying this so confidently? Because despite thousands of sales, we didn’t receive a single negative review which is a sign that the oil is indeed showing miraculous results.

آپ کے بالوں کو 21 دنوں میں 3 انچ تک لمبا کرتا ہے

ہم یہ دعوی کرتے کہ ہیں کہ ہیئر لانگر آئل آپ کے بالوں کو صرف 21 دنوں میں ایک سے تین انچ تک لمبا کر سکتا ہے۔ ہم یہ بات اتنے اعتماد سے کیوں کہہ رہے ہیں؟ کیونکہ ہزاروں کی تعداد میں سیلز ہونے کے باوجود ہمیں ایک بھی منفی جواب موصول نہیں ہوا جوکہ اس بات کی علامت ہے کہ تیل واقعی معجزاتی نتائج دکھا رہا ہے۔

Prevents Your hair from breaking and turning white

Synthetic hair dyes are expensive and often made from harmful chemicals that make your hair more white and weaker. The Hair Longer oil contains naturally extracted keratin protein which not only prevents your hair from breaking apart but also stops them from turning white and helps your hair to regrow. The oil is simultaneously useful both for men and women.

آپ کے بالوں کو ٹوٹنے اور سفید ہونے سے روکتا ہے۔

 بالوں کو رنگنے کیلئے مصنوئی رنگوں کا استعمال آپ کو مہنگا پڑ سکتا ہے کیونکہ یہ اکثر نقصان دہ کیمیکلز سے بنائے جاتے ہیں اور آپ کے بالوں کو زیادہ سفید اور مزید کمزور بنا دیتے ہیں جسکی وجہ سے آپ کے بال ٹوٹنے لگتے ہیں۔ ہئیر لانگر آئل میں کیراٹین اور پروٹین شامل ہے جوکہ روایتی طریقے سے نکالا جاتا ہے جو نہ صرف بالوں کو مضبوط کرتا ہے بلکہ انہیں ٹوٹنے سے روکتا اور جلد ٹوٹنے والے بالوں کو دوبارہ اگنے میں بھی مدد دیتا ہے ، یہ تیل مردوں اور عورتوں کے لئے یکساں مفید ہے۔

Makes Your Hair Thick, Silky, and Shiny

Synthetic hair dyes are expensive and often made from harmful chemicals that make your hair more white and weaker. The Hair Longer oil contains naturally extracted keratin protein which not only prevents your hair from breaking apart but also stops them from turning white and helps your hair to regrow. The oil is simultaneously useful both for men and women.

بالوں کو گھنا، ریشمی اور چمکدار بناتا ہے۔

خوبصورت نظر آنے کے لیے بالوں کی خوبصورتی بہت ہی ضروری ہے۔ ریشمی، لمبے اور گھنے بال مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے ہمیشہ سے کمزوری رہے ہیں۔ اگر آپ اپنے بالوں کو ریشمی چمک کے ساتھ مضبوط اور لمبا رکھنا چاہتے ہیں تو یہ آئل آپ ہی کے لیے ہے۔ اپنے خوبصورت اور گھنے بالوں کی واپسی کا خواب صرف چند دنوں میں پورا کرنے کیلئے ہئیر لانگر کا استعمال کیجیے۔

Provides You the Money-Back Guarantee

Synthetic hair dyes are expensive and often made from harmful chemicals that make your hair more white and weaker. The Hair Longer oil contains naturally extracted keratin protein which not only prevents your hair from breaking apart but also stops them from turning white and helps your hair to regrow. The oil is simultaneously useful both for men and women.

آپ کو منی بیک گارنٹی فراہم کرتا ہے۔

ہماری پروڈکٹ ماہرین سے منظور شدہ ہے اور یہ ہر قسم کے بالوں کے لیے فائدہ مند ہے۔ تاہم، اگر آپ کو لگتا ہے کہ یہ آئل آپ کے لیے کام نہیں کر رہا تو آپ اسے واپس بھیج کر اپنی پوری رقم واپس لے سکتے ہیں۔ تو انتظار کس بات کا ہے۔ آج ہی بغیر کسی ہچکچاہٹ کےہیر لانگر آئل آرڈر کریں اور گھر بیٹھے حاصل کریں بغیر کسی چارجز کے۔

Order Now and Get 10% Discount on Your First Order

ابھی آرڈر کریں اور اپنے پہلے آرڈر پر ٪10 ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔